ایسا شخص جو گناہ کےاثرات و نتاءج سے واقف ہو جاءےوہ گڑگڑا کر توبہ کرنے لگتا ہے۔جو بد نصیب گناہ میں آلودہ ہونے کے باوجوداس کا ادراک نہ رکھےاور اس کی تکرار کرتا رہےتو اس کی عقل پر خاک پڑ جاتی ہے۔اُسے کبھی توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔یہاں تک کے اس کارِگناہ میں لزت ملنے لگتی ہے۔اُسے گناہوںکا نشہ ہو جاتا ہے۔پس وہ شخص گمراہ اور بے دین ہوا۔پھر اس میں شرمندگی اور ندامت کا احساس باقی نہیں رہتا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
act of kindness
Acts of kindness : This world is an amalgam of good and evil. It's up to us to choose one side. As this planet is getting older, the g...
-
ایسا شخص جو گناہ کےاثرات و نتاءج سے واقف ہو جاءےوہ گڑگڑا کر توبہ کرنے لگتا ہے۔جو بد نصیب گناہ میں آلودہ ہونے کے باوجوداس کا ادراک نہ رکھےاو...
-
Our religion gives the teachings of maintaining family ties but its very difficult to act upon these teachings. The reason for this difficu...
-
ایک بات یاد رکھنا تو جس خدا کو ان ویرانوں اور درگاہوں میں ڈھونڈتا پھرتا ہے وہ تیرے اندر موجود ہے۔تیری شہرگ سے بھی زیادہ قریب۔ان پتھر کی ب...
Bilkul sahi
ReplyDelete